السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا قرآنِ مجید کے آخر میں تحریر شدہ قرائِ کرام کی طرف سے تجویز کردہ رموز و اقاف کے مطابق قران پڑھنا ضرری ہے؟(سائل) (۸۔ اگست ۲۰۰۳ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ماہرین فن کے بیان کردہ قواعد و ضوابط کا لحاظ ہونا چاہیے جس طرح کہ بالخصوص مدینہ منورہ سے مجمع خادم الحرمین الشریفین الملک فہد کے زیر اہتمام طبع شدہ مصاحف کے اخیر میں وضاحتیں مستند طرق سے موجود ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب