سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(753) قراءت قرآن (تلاوتِ قرآن) سے قبل تعوذ کے مسنون الفاظ

  • 25868
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 722

سوال

(753) قراءت قرآن (تلاوتِ قرآن) سے قبل تعوذ کے مسنون الفاظ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قراء ت سے قبل تعوذ کے مسنون الفاظ جو صحیح حدیث سے ثابت ہیں، ذکر فرمائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قراء ت سے قبل ’’تعوذ‘‘ کے الفاظ ملاحظہ فرمائیں:’أَعُوْذُ بِاللّٰهِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِیا یوں پڑھیں! ’أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ مِنْ نَفْخِهٖ، وَ نَفْثِهٖ، وَهَمَزِهٖ۔‘ اور الفاظ ’أَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ‘ مرفوع متصل سند سے ثابت نہیں، روایت مرسل ہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:531

محدث فتویٰ

تبصرے