سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(741) کیا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا دور بھی خلافتِ راشدہ میں شمار کیا جا سکتا ہے؟

  • 25856
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 941

سوال

(741) کیا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا دور بھی خلافتِ راشدہ میں شمار کیا جا سکتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ  کا دور بھی خلافتِ راشدہ میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ (محمد جہانگیر پوٹھ شیرڈ ڈیال میر پور  کے۔ اے) (۲۶ دسمبر ۱۹۹۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ خلیفہ ہی نہیں بنے لہٰذا ان کے عہد کو خلافتِ راشدہ میں شامل کرنا چہ معنی دارد؟

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:523

محدث فتویٰ

تبصرے