سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(300) زید مجرد زندگی بسر کرتا ہے اس کی عمر ساٹھ (۶۰) سال کی ہے اس کی شادی ہو ہی نہ سکی کیا اس کے پیچھے نماز جائز ہے؟ علم شریعت جانتا ہے۔

  • 2585
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1925

سوال

(300) زید مجرد زندگی بسر کرتا ہے اس کی عمر ساٹھ (۶۰) سال کی ہے اس کی شادی ہو ہی نہ سکی کیا اس کے پیچھے نماز جائز ہے؟ علم شریعت جانتا ہے۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید مجرد زندگی بسر کرتا ہے اس کی عمر ساٹھ (۶۰) سال کی ہے اس کی شادی ہو ہی نہ سکی کیا اس کے پیچھے نماز جائز ہے؟ علم شریعت جانتا ہے۔


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زید نکاح کا منکر نہیں ہے کوشش کے باوجود نکاح نہیں ہو سکا اس میں زید کا اپنا کوئی قصور نہیں ہے امامت کے شرعی اوصاف سے وہ متصف ہے تو اس کی امامت جائز ہے۔ ہذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب۔ (حررہ محمد صدیق سرگودہا، تنظیم اہل حدیث جلد نمبر ۲۱ شمارہ نمبر ۱۷)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص228
محدث فتویٰ

تبصرے