سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(712) اپنے استاد یا بزرگ باعمل عالم دین کے ساتھ دونوں ہاتھ سے مصافحہ کرنا

  • 25827
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 794

سوال

(712) اپنے استاد یا بزرگ باعمل عالم دین کے ساتھ دونوں ہاتھ سے مصافحہ کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا آدمی اپنے استاد یا بزرگ باعمل عالم دین کے ساتھ دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کر سکتا ہے؟ (سائل محمد یحییٰ عزیز کوٹ رادھا کشن) (۱۴ اگست ۱۹۹۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 مصافحہ صرف داہنے ہاتھ سے کرنا سنت ہے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو کتاب (المقالة الحسنی۔ مؤلفہ محدث عبدالرحمن مبارکپوری۔ رحمة اللہ علیہ)

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:506

محدث فتویٰ

تبصرے