سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(709) کیا دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا بدعت ہے؟

  • 25824
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 679

سوال

(709) کیا دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا بدعت ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا دونوںہاتھوں سے مصافحہ کرنا بدعت ہے؟ یا صرف ایک ہاتھ سے کرنا چاہیے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا سنت سے ثابت نہیں، صرف ایک داہنے ہاتھ سے مصافحہ ہونا چاہیے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو کتاب ’’المقالة الحسنٰی‘‘  محدث مبارکپوریؒ ،صاحب تحفۃ الاحوذی۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:505

محدث فتویٰ

تبصرے