سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(698) چمچ کے ساتھ کھانا کیسا ہے؟

  • 25813
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 987

سوال

(698) چمچ کے ساتھ کھانا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چمچ کے ساتھ کھانا کھانا کیسا ہے؟(محمد صدیق تلیاں، ایبٹ آباد)(۱۸ جون۱۹۹۹ء)


الجواب بعوءن الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

چمچہ کے ساتھ کھانا کھانے کا کوئی حرج نہیں۔ محض سہولت کی ایک شکل ہے لیکن بہتر ہے کہ انگلیوں سے کھانا کھایا جائے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:500

محدث فتویٰ

تبصرے