السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یہ جو تصویر والا شناختی کارڈ ہے اور پاسپورٹ وغیرہ یا اس طرح کے دیگر کاموں میں جیسے آج کل تصویر کی پابندی لگائی جاتی ہے کیا ان کاموں کے لیے ایسی صورت میں تصویر بنوانا جائز ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بوقت ضرورت جائز ہے تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو: (آداب الزفاف فی السنۃ المطہرۃ علامہ البانی، ص:۱۰۷، ۱۰۸)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب