سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(687) شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے لیے تصویر بنوانا جائز ہے؟

  • 25802
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 844

سوال

(687) شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے لیے تصویر بنوانا جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تصویر والا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ وغیرہ یا اس طرح کے دیگر کاموں میں آج کل تصویر کی پابندی کروائی جاتی ہے کیا ان کاموں کے لیے؟ تصویر بنوانا جائز ہے۔ (حسن ماڈل ٹائون، گوجراں والا)(۴ اپریل ۲۰۰۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بوقت ضرورت جائز ہے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو :(آداب الزفاف فی السنۃ المطہرۃ علامہ البانی رحمہ اللہ ، ص: ۱۰۷، ۱۰۸)

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:492

محدث فتویٰ

تبصرے