سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(682) کیا قوالی سننا جائز ہے؟

  • 25797
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 815

سوال

(682) کیا قوالی سننا جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قوالی سننا اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟(محمد عرفان محمدی ضلع وہاڑی) (۶ دسمبر۱۹۹۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قوالی سنناناجائز ہے کیونکہ یہ لھو الحدیث میں داخل ہے۔ اس سے مراد گانا بجانا، اس کا سازو سامان اور آلات و موسیقی اور ہر وہ چیز جو انسان کو خیر اور معروف سے غافل کردے۔(ملاحظہ ہو : اوائل سورۂ لقمان)

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:490

محدث فتویٰ

تبصرے