سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(680) میوزک گانے وغیرہ سننے کے متعلق کیا حکم ہے؟

  • 25795
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 753

سوال

(680) میوزک گانے وغیرہ سننے کے متعلق کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 میوزک گانے وغیرہ سننے کے متعلق کیا حکم ہے۔ سننا تو واقعی گناہ ہے مگر راہ چلتے ہوئے راستے میں جگہ جگہ دکانوں وغیرہ میں ٹیپ لگے ہوئے ہیں۔ ایسی صورت میں شریعت کا کیا حکم ہے۔ کیا کرنا چاہیے؟ (سائل) (۱۲ مارچ ۱۹۹۹ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی صورت میں حتی المقدور بچاؤ کی کوئی بھی تدبیر اختیار کی جا سکتی ہے۔ مثلاً کان بند کرے یا بے توجہی سے گزر جائے۔ وغیرہ وغیرہ ۔﴿لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَھَا﴾(البقرۃ: ۲۸۶)

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:489

محدث فتویٰ

تبصرے