سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(674) ٹائی لگانے کا حکم

  • 25789
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 803

سوال

(674) ٹائی لگانے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 بلاشبہ ٹائی پہننا عیسائیوں کی علامت تھی لیکن موجودہ دور کے مسلمانوں میں بھی وہ عام اور مروّج ہو چکی ہے، کیا اس صورت حال میں ٹائی پہننا جائز ہے ؟ (عطا محمد جنجوعہ) (۲۷ / اگست ۲۰۰۴ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ٹائی پہننے کی حالت میں کسی کو دیکھ کر عیسائی ہونے کا اندیشہ نہ ہو تو گجائش ہے ، تاہم ورع و تقویٰ کا تقاضا یہ ہے کہ ٹائی لگانے سے قطعاً اجتناب کیا جائے۔(مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو فتاویٰ اہل حدیث:۳۳۸/۳تا ۳۴۴)

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:485

محدث فتویٰ

تبصرے