سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(665) چاندی کی انگوٹھی کا وزن اور اس پر نام لکھوانا

  • 25780
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1025

سوال

(665) چاندی کی انگوٹھی کا وزن اور اس پر نام لکھوانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چاندی کی انگوٹھی کتنے وزن کی بنوانی چاہیے۔ کیا اس پر اپنا نام کندہ کروایا جا سکتا ہے یا نہیں؟ (خالد مصطفی ۔ ایس ایس ٹی گورنمنٹ نسیم ہائی سکول حاصلانوالہ تحصیل پھالیہ ضلع گجرات) (۴ ستمبر ۱۹۹۲ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قریباً چھ ماشے چاندی، کسی مصلحت کی بنا پر اگراس میں نام وغیرہ لکھ دیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:483

محدث فتویٰ

تبصرے