سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(662) دیندار لوگوں کا طرزِ معاشرت دنیا دار لوگوں سے مختلف ہونا چاہیے؟

  • 25777
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 588

سوال

(662) دیندار لوگوں کا طرزِ معاشرت دنیا دار لوگوں سے مختلف ہونا چاہیے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

معروف معانی میں دیندار افراد(علماء ، خطباء اور مدرسین علومِ شرعیہ) کی حجامت، لباس، میں دسرے لوگوں سے کوئی امتیاز ہونا چاہیے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

  ہاں! اہل دین حضرات کا فرض ہے کہ عملی اعتبار سے عامۃ الناس کے لیے جملہ معاملات میں عمدہ نمونہ بنیں تاکہ علم کے ساتھ ساتھ ان کے عمل سے بھی رہنمائی حاصل ہو۔

     ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:482

محدث فتویٰ

تبصرے