سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(633) مرد حضرات کا سونے کے دانت لگوانا، اور اس فن کی کمائی کا حکم؟

  • 25748
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 549

سوال

(633) مرد حضرات کا سونے کے دانت لگوانا، اور اس فن کی کمائی کا حکم؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مرد حضرات سونے کے مصنوعی دانت لگوا سکتے ہیں؟ اور اس فن سے روزی کا حصول شرعاً کیسا ہے؟(سائل) (۱۵ اپریل ۲۰۰۵)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مرد بوقت ضرورت سونے کا دانت لگوا سکتا ہے۔ روزی کے واسطے اس فن کو اختیار کرنا محل نظر ہے کیوں کہ محض بوقت مجبوری اس کا جوازہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:468

محدث فتویٰ

تبصرے