سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(622) ڈاڑھی کو رنگنے والی کالی مہندی کا استعمال

  • 25737
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 714

سوال

(622) ڈاڑھی کو رنگنے والی کالی مہندی کا استعمال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ڈاڑھی کو رنگنے والی کالی مہندی وغیرہ لگانا جائز ہے۔ یا نہیں؟ (محمد عرفان محمدی ضلع وہاڑی) (۶ دسمبر۱۹۹۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خالص سیاہ رنگ سے پرہیز ضروری ہے۔ ابوقحافہ رضی اللہ عنہ  کے بارے میں آپﷺ نے فرمایا تھا :

’وَاجْتَنِبُوا السَّوَادَ ‘(صحیح مسلم،بَابٌ فِی صَبْغِ الشَّعْرِ وَتَغْیِیرِ الشَّیْبِ، رقم:۱۲۰۲ ۔ منتقی الاخبار بابُ تَغْیِیْرِ الشَّیْبَ بِالْحِنَاءِ وَالْکَتَمِ وَ نَحْوِهِمَا وَ کَرَاهِیَةِ السَّوَاد)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب اللباس:صفحہ:463

محدث فتویٰ

تبصرے