سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(604) جہاد اصغر سے جہاد اکبر کی طرف لوٹنے والی حدیث کی تحقیق

  • 25719
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1386

سوال

(604) جہاد اصغر سے جہاد اکبر کی طرف لوٹنے والی حدیث کی تحقیق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

’رَجَعْنَا مِنَ الْجِهَادِ الاَصْغَرِ اِلَی الْجِهَادِ الاَکْبَرِ‘  کیا یہ حدیث ِ رسولﷺہے؟ وضاحت فرمادیں۔ (سائل)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حافظ ابن حجر’’ تسدید القوس‘‘ میں فرماتے ہیں کہ یہ ابراہیم بن عیلہ کا قول ہے اور حافظ عراقی نے کہا ہے کہ بیہقی میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہ  سے بسندِ ضعیف مروی ہے۔(بحوالہ کشف الخفاء ،ص:۴۲۴) عجلونی۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجہاد:صفحہ:450

محدث فتویٰ

تبصرے