سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(595) مال غنیمت مجاہدین میں تقسیم کردینا چاہیے یا ذخیرہ کرلینا چاہیے؟

  • 25710
  • تاریخ اشاعت : 2024-12-01
  • مشاہدات : 2581

سوال

(595) مال غنیمت مجاہدین میں تقسیم کردینا چاہیے یا ذخیرہ کرلینا چاہیے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنگ سے حاصل ہونے والا مالِ غنیمت مجاہدین میں تقسیم کرنے کے بجائے اس کو لوگوں کودکھانے کی خاطر اپنے دفتر میں رکھا جا سکتا ہے ؟ (سائل محمد یحییٰ عزیز کوٹ رادھا کشن)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 مالِ غنیمت مجاہدین میں فوراً تقسیم کردینا چاہیے۔ اس کا ذخیرہ کرنا درست نہیں۔ نبیﷺ کی زندگی اس بات پر شاہد ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجہاد:صفحہ:445

محدث فتویٰ

تبصرے