سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(571) امریکہ میں عیسائیوں کا ذبیحہ

  • 25686
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 561

سوال

(571) امریکہ میں عیسائیوں کا ذبیحہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امریکہ وغیرہ میں کرسچن وغیرہ لوگ جانوروں کو ذبح کرتے ہیں۔ ذبح کرتے وقت نہ اللہ کا نام لیتے ہیں نہ کسی اور کا۔ اس طرح ذبح شدہ جانور کے گوشت کا کیا حکم ہے حلال ہے یا حرام؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید کے عموم ﴿ وَ طَعَامُ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ حِلٌّ لَّکُمْ ﴾ (المائدۃ:۵) کی بناء پر بظاہر حلت ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:431

محدث فتویٰ

تبصرے