سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(566) مرغی کو ذبح کرکے کھا لینا اور اس کی قیمت مسجد میں دے دینا

  • 25681
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 541

سوال

(566) مرغی کو ذبح کرکے کھا لینا اور اس کی قیمت مسجد میں دے دینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی نے ایک مرغی خدا کے نام پر پال رکھی ہے اور جب وہ بڑی ہوتی ہے تو وہ اس کو خود ذبح کرکے کھا جاتا ہے اور اس کی قیمت مسجد میں دے دیتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟(محمد زکریا، متعلم جامعہ کمالیہ دارالحدیث راجووال) (۱۶ جنوری ۱۹۹۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بہ نیت نفلی صدقہ جانور بہتر ہے کہ اسے ذبح کرکے یا زندہ صدقہ کردیا جائے ۔ اگر کسی وجہ سے ایسا نہ ہو سکے تو قیمت دینے میں بھی بظاہر کوئی حرج نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:429

محدث فتویٰ

تبصرے