سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(544) قربانی کی کھالیں کسی رفاہی کام میں استعمال کی جا سکتی ہیں؟

  • 25659
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 534

سوال

(544) قربانی کی کھالیں کسی رفاہی کام میں استعمال کی جا سکتی ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قربانی کی کھالیں کسی رفاہی کام میںاستعمال کی جا سکتی ہیں؟(سائل) (۱۰ مئی ۲۰۰۲ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قربانی کی کھال مستحق مسکین کو دینی چاہیے، عام رفاہی کاموںمیں صرف کرنے سے احتراز کرنا چاہیے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:421

محدث فتویٰ

تبصرے