سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(536) بھینس اور بھینسے کی قربانی کا حکم؟

  • 25651
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 684

سوال

(536) بھینس اور بھینسے کی قربانی کا حکم؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا بھینس اور بھینسے کی قربانی کی جا سکتی ہے ؟ اس کی وضاحت حدیث کی روشنی میں فرمائیں۔ (سائل) (۱۲ اپریل ۲۰۰۲ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بھینس کی یا بھینسے کی قربانی درست نہیں کیونکہ شریعت میں قربانی کے لیے بَھِیْمَۃُ الْاَنْعَامِ کا تعین کیا گیا ہے۔ اس کا اطلاق اونٹ، گائے ، بکری، دنبے اور چھترے پر ہوتا ہے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو: مرعاۃ المفاتیح(۳۵۳/۲، ۳۵۴)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:418

محدث فتویٰ

تبصرے