السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بھینس کی قربانی سنت ہے یا بدعت؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بھینس اور بھینسے کی قربانی نہ کرنے میں احتیاط ہے اس لیے کہ یہ جانور ﴿بَهِیْمَةُ الْاَنْعَامِ﴾ (دنبہ، بکری، اونٹ،گائے) کی تعریف میں داخل نہیں اگرچہ ملحق ہے ۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو :(فتاویٰ اہل حدیث، ج:۲،ص:۴۳۶۔۴۲۷)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب