سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(514) اگر قربانی کا جانور خریدنے کے بعد اس کے عیب کا علم ہو ؟

  • 25629
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 691

سوال

(514) اگر قربانی کا جانور خریدنے کے بعد اس کے عیب کا علم ہو ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر قربانی خریدنے کے بعد پتہ چلے کہ یہ ایک آنکھ سے اندھا ہے یاکان میںسوراخ ہے یا مخنث ہے یا لنگڑا پن ہے تو آدمی کیا کرے؟(سائل) (۱۲ اپریل ۲۰۰۲ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 قربانی کا جانور خریدنے کے بعد معلوم ہو کہ اس میں قربانی سے روکنے والا کوئی عیب موجود ہے تو اس صورت میں اس کو تبدیل کرنا ہو گا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:406

محدث فتویٰ

تبصرے