سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(489) اونٹ کی قربانی میں دس حصہ داروں کی شراکت

  • 25604
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 613

سوال

(489) اونٹ کی قربانی میں دس حصہ داروں کی شراکت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اونٹ کی قربانی میں دس حصہ داروں کی شراکت صحیح حدیث سے ثابت ہے؟(محمد صدیق تلیاں، ایبٹ آباد)(۱۸ جون۱۹۹۹ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اونٹ کی قربانی میں دس افراد کی شراکت والی حدیث کو مشکوٰۃ کے حاشیہ پر علامہ البانی رحمہ اللہ  نے صحیح کہا ہے۔ (۴۶۱/۱)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:371

محدث فتویٰ

تبصرے