سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(473) کیا عید کی نماز سے پہلے تکبیرات سپیکر میں پڑھنا درست ہے ؟

  • 25588
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 599

سوال

(473) کیا عید کی نماز سے پہلے تکبیرات سپیکر میں پڑھنا درست ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عید کی نماز سے پہلے تکبیرات سپیکر میں پڑھنا درست ہے ؟(ابوطاہر نذیر احمد، عبدالرشید۔کراچی) (۲۳ فروری ۲۰۰۱ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تکبیریں جب بلند آواز سے پڑھنے کا جوا زہے تو سپیکر میں بھی جائز ہے، عدم جواز کی کوئی وجہ نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:361

محدث فتویٰ

تبصرے