سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(442) کیا حج کی قبولیت کے لیے والدین کا راضی ہونا شرط ہے؟

  • 25557
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 538

سوال

(442) کیا حج کی قبولیت کے لیے والدین کا راضی ہونا شرط ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص حج کرنے گیا۔ دادا اور ماں کی اجازت سے۔ دادا کا دعویٰ یہ ہے کہ جب تک باپ اجازت نہ دے حج قبول نہیں۔ (سائل: حاجی مشتاق احمد محمدی چک … بہاولپور) (۱۲ دسمبر ۱۹۹۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیٹے کو چاہیے تھا، حج پر جانے سے قبل اپنے والدین کو راضی کرتا۔ اس کے باوجود حج درست ہے۔ ان کے ساتھ احسان و سلوک کا سلسلہ بد ستور حتی المقدور جاری رہنا چاہیے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:346

محدث فتویٰ

تبصرے