سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(416) مسجد کی رقم مدرسہ پر خرچ کرنے کا جواز

  • 25531
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 636

سوال

(416) مسجد کی رقم مدرسہ پر خرچ کرنے کا جواز

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مسجد کی رقم مدرسہ میں لگ سکتی ہے جو کہ اسی مسجد میں قائم ہو۔؟ (از عبداللہ ) (۱۵ مارچ ۱۹۹۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسجد اور مدرسہ دونوں چونکہ وقف ہیں لہٰذا مسجد کی رقم مدرسہ پر صرف ہو سکتی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:332

محدث فتویٰ

تبصرے