سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(397) انجینئرنگ کرنے والے طالب علم کو زکوٰۃ دینے کا حکم

  • 25512
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 635

سوال

(397) انجینئرنگ کرنے والے طالب علم کو زکوٰۃ دینے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک لڑکا غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ عصری تعلیم حاصل کر رہا ہے ۔ ایم بی بی ایس ڈاکٹری کا کورس یا انجینئرنگ کا کورس کر رہا ہے اس کے پاس تعلیمی اخراجات کی گنجائش نہیں ہے۔ کیا زکوٰۃ کی مد سے اس کی مدد کی جا سکتی ہے؟ (مشتاق احمد سہو۔ کوٹ ادو) (۴ مئی ۲۰۰۰ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 لڑکے کی دینی حالت اگر قابلِ تسلی ہے تو مالِ زکوٰۃ سے اس کی معاونت ہو سکتی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:324

محدث فتویٰ

تبصرے