السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا صدقات اورزکاۃ سے دینی مدرسہ کے لیے جگہ خریدی جا سکتی ہے اور اسی طرح اس مال سے مدرسہ کی تعمیر کی جا سکتی ہے؟ (ابوعبداللہ محمد امین) (۱۳ اپریل ۲۰۰۱ئ)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مالِ زکوٰۃ سے مدرسے کی جگہ خریدنا پھر اسی مال سے اس کو تعمیر کرنا دونوں کام غیر درست ہیں، کیونکہ عمل ہذا مصارف ِ زکوٰۃ میں شامل نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب