سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(386) زکوٰۃ کی رقم تعمیر مسجد پر صرف ہو سکتی ہے ؟

  • 25501
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 794

سوال

(386) زکوٰۃ کی رقم تعمیر مسجد پر صرف ہو سکتی ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا زکوٰۃ کی رقم مسجد کی تعمیر و مرمت یا دوسرے اخراجات پر لگائی جا سکتی ہے؟ (محمد احسان۔ لاہور) (۱۲ دسمبر ۱۹۹۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکوٰۃ کی رقم مسجد کی تعمیر و مرمت پر صرف نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ یہ غرباء و مساکین وغیر کاحق ہے۔ اور لفظ فی سبیل اﷲ میں اولیٰ مسلک کے مطابق مسجد داخل نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:319

محدث فتویٰ

تبصرے