سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(267) مسجد کو زیب وزینت سے آراستہ کرنا

  • 2547
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1535

سوال

(267) مسجد کو زیب وزینت سے آراستہ کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد کو زینت و زیب سے آراستہ کرنا کیسا ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جواب:… بدعت اور اسراف ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں مسجدین زیب و زینت سے پاک و صاف ہوتی تھیں اور آپ نے یہود و نصاریٰ کی طرح زیب و زینت سے منع فرما یا ہے۔ (اخبار اہل حدیث دہلی ۱۵ دسمبر ۱۹۵۳ء)

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

محدث فتویٰ

تبصرے