سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(342) عشر ادا کرنے سے پہلے ٹیوب ویل کا خرچہ نکالنا چاہیے؟

  • 25457
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-02
  • مشاہدات : 761

سوال

(342) عشر ادا کرنے سے پہلے ٹیوب ویل کا خرچہ نکالنا چاہیے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ٹیوب ویل سے ۸۰ روپے گھنٹہ کے حساب سے کرائے پر پانی خریدا جاتا ہے۔ کیا یہ خرچہ بھی عشر کی ادائیگی سے قبل منہا کیا جا سکتا ہے؟ (محمد ہاشم شاہ قریشی۔ جیل روڈ۔ لاہور) (یکم ستمبر۲۰۰۰ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ٹیوب ویل کا خرچہ نہیں نکالا جائے گا بلکہ عشر کی بجائے نصف العشر یعنی بیسواں حصہ ادا کیا جائے گا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:298

محدث فتویٰ

تبصرے