سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(339) گندم، چاول، مکئی، کماد عشر نکالنے سے پہلے ان کی قیمت نکالنا شرعاً جائز ہے ؟

  • 25454
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 664

سوال

(339) گندم، چاول، مکئی، کماد عشر نکالنے سے پہلے ان کی قیمت نکالنا شرعاً جائز ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گندم، چاول، مکئی، کماد پر ولایتی کھاد (یوریا۔ ڈی۔ اے۔ پی) کافی ڈالی جاتی ہے۔ عشر نکالنے سے پہلے ان کی قیمت نکالنا شرعاً جائز ہے؟(محمد ہاشم شاہ قریشی۔ جیل روڈ۔ لاہور) (یکم ستمبر۲۰۰۰ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عشر دیتے وقت اضافی اخراجات وضع کیے جا سکتے ہیں جو فصل کی افزائش وغیرہ کا سبب بنے ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:298

محدث فتویٰ

تبصرے