سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(263) تمباکو کی تجارت

  • 2543
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1766

سوال

(263) تمباکو کی تجارت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا تمباکو،سگریٹ وغیرہ کی تجارت بھی حرام ہے؟ جس طرح شراب کی تجارت کرنے والا بھی اس کے گناہ میں شریک ہوتا ہے ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں جس طرح تمباکو کا استعمال حرام ہے اسی طرح اس کی تجارت بھی حرام ہے ، کیونکہ یہ تعاون علی الاثم والعدوان کے زمرے میں آتا ہے۔ اور شریعت نے تمام حرام چیزوں کی تجارت سے منع فرمایا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

 

تبصرے