سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(298) معتکف بیمار ہونے پر گھر جا سکتا ہے؟

  • 25413
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 817

سوال

(298) معتکف بیمار ہونے پر گھر جا سکتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر اعتکاف والا بیمار ہوجائے اور بیٹھنے کے قابل نہ رہے اور وہ گھر چلا جائے تو کیا اُس کو کوئی کفارہ دینا ہوگا؟ (سائل)(۹ جون ۲۰۰۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کوئی کفارہ نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:280

محدث فتویٰ

تبصرے