سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(294) کیا ایک اعتکاف والا دوسرے اعتکاف والے کے خیمے میں جا سکتا ہے؟

  • 25409
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 687

سوال

(294) کیا ایک اعتکاف والا دوسرے اعتکاف والے کے خیمے میں جا سکتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایک اعتکاف والا دوسرے اعتکاف والے کے خیمے میں جاسکتا ہے؟ اور ایک دوسرے کی روٹی، پانی، افطاری وسحری میں مدد کرسکتا ہے؟ (سائل)(۹ جون ۲۰۰۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 مسجد کے اندر عمل خیر میں اعانت میں کوئی حرج نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:280

محدث فتویٰ

تبصرے