سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(269) روزہ کی حالت میں وظیفۂ زوجیت اور اس کا کفارہ

  • 25384
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 654

سوال

(269) روزہ کی حالت میں وظیفۂ زوجیت اور اس کا کفارہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دونوں میاں بیوی روزہ سے ہوں اور خاوند اپنی بیوی پر واقع ہو جائے تو کفارہ کیا ہو گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 کفارہ ایک غلام آزاد کرنا ہے یہ نہ ہو تو دو ماہ کے پے در پے روزے رکھے جائیں۔ یہ بھی نہ ہو تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا دیا جائے۔ (صحیح البخاری،بَابُ إِذَا جَامَعَ فِی رَمَضَانَ، وَلَمْ یَکُنْ لَہُ شَیْئٌ، فَتُصُدِّقَ عَلَیْہِ فَلْیُکَفِّرْ،رقم:۱۹۳۶)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:257

محدث فتویٰ

تبصرے