السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عرفہ کا روزہ کس دن کا رکھنا چاہیے؟ جب کہ نو ذوالحجہ کو سعودیہ میں دس ذی الحجہ کا دن ہوتا ہے۔(ابوطاہر نذیر احمد، عبدالرشید۔کراچی) (۲۳ فروری ۲۰۰۱ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
روزہ عرفہ کے دن ہی رکھنا چاہیے جب سعودیہ میں یومِ عرفہ(یومِ حج) ہو، کیونکہ ساری اہمیت اُس دن کی ہے، تاریخ کی نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب