سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(229) ریڈیو خبر کی حد اور عدمِ ذرائع کی صورت میں کیا حکم ہے؟

  • 25344
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 761

سوال

(229) ریڈیو خبر کی حد اور عدمِ ذرائع کی صورت میں کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ریڈیو پر دی گئی چاند کی اطلاع کتنے فاصلے تک قابلِ عمل ہے۔ مہربانی فرما کر ہمارے اس مسئلہ کا حل فرمائیں۔ رسول اللہﷺ سے جو ثابت ہو اس سے آگاہ فرمائیں۔ براہِ کرم عید سے پہلے پہلے ہمیں جواب روانہ فرمادیں تاکہ عید کے چاند کا صحیح طور پر فیصلہ ہو سکے۔ جزاک اللہ تعالیٰ، والسلام (سائل)(۱۳ جنوری ۱۹۹۵)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جہاں تک ہو سکے مطلع کا واضح فرق نہ پڑے۔ وضاحت پہلے ہو چکی ہے۔

اس مضمون کی ایک چٹھی بہاولنگر سے جناب محمد عبد اللہ ناطق صاحب کی طرف سے بھی آئی ہے۔ اس جواب کو اس سوال کاجواب بھی سمجھا جائے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الصوم:صفحہ:230

محدث فتویٰ

تبصرے