السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میت کے وارث جمعرات وغیرہ کا ختم دیتے ہیں، دعوت اس طرح دی جائے کہ بغیر کچھ پڑھے۔ آپ نے کھانا کھانا ہے، جائز ہے یا نہیں؟(محمد یعقوب منڈڑیاں) ( ۹ فروری ۱۹۹۶ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بدعی مجالس میں شرکت کرنا ناجائز ہے۔
ھذا ما عندی والله أعلم بالصواب