سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(208) اولیاءِ کرام کے ایصالِ ثواب کے لیے کچھ اللہ کی راہ میں دینا درست ہے یا نہیں؟

  • 25323
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 530

سوال

(208) اولیاءِ کرام کے ایصالِ ثواب کے لیے کچھ اللہ کی راہ میں دینا درست ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اولیائِ کرام کے ایصالِ ثواب کے لیے کچھ اللہ کی راہ میں دینا درست ہے یا نہیں؟(سائل: محمد علی شاہ، لاہور) ۳۱ مئی ۲۰۰۲ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایصالِ ثواب کے لیے عمومی صدقہ کرنا فی الجملہ ثابت ہے اور مخصوص شخصیات کی طرف سے صدقہ خیرات سے مقصود عوام کا ان سے تقرب حاصل کرنا ہوتا ہے جو درست عمل نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:221

محدث فتویٰ

تبصرے