سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اذان کے جواب دینے کا حکم

  • 253
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 761

سوال

اذان کے جواب دینے کا حکم

سوال: السلام علیکم  اس عربی لفظ کا ترجمہ بتائے: لاحول ولا قوه الله بالله علی عظیم  اور جب اذان دی جاتی ہے تو جب موزن  حي علي الصلوة – حي علي الصلوة اور حي علي الفلاح - حي علي الفلاح کہتا ہے تو ہمیں تو ہمیں لاحول ولا قوه الله بالله علی عظیم پورا کہنا چاہیے یا صر

جواب :
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
درحقیقت عاجزی وانکساری کا کلمہ ہے جس کا معنی یہ ہے
کہ نہیں ہے کسی قسم کی قوت اور طاقت مگر اللہ کی مدد سے۔
یعنی میں اللہ کی مدد اور نصرت کے بغیر کوئی کام بھی کرنے کی طاقت، ہمت اور قوت نہیں رکھتا ہوں۔
۲۔ موذن کے جواب میں لاحول ولا قوۃ الا باللہ کہے۔ ایک روایت کے الفاظ ہیں:
فعن حَفْصِ بْنِ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( إِذَا قَالَ الْمُؤَذِّنُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ فَقَالَ أَحَدُكُمْ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ ثُمَّ قَالَ أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ قَالَ أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ ثُمَّ قَالَ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ قَالَ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ ثُمَّ قَالَ حَيَّ عَلَى الصَّلاةِ قَالَ لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللَّهِ ثُمَّ قَالَ حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ قَالَ لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللَّهِ ثُمَّ قَالَ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ قَالَ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ ثُمَّ قَالَ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ قَالَ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ مِنْ قَلْبِهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ ) رواه مسلم في صحيحه / 578 ، وأبو داوود في سننه / 443 .

تبصرے