سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(183) کیا آپﷺ کی بیویوں یا بیٹیوں میں سے کوئی قبر مبارک پر جا کر رویا کرتی تھیں؟

  • 25298
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 584

سوال

(183) کیا آپﷺ کی بیویوں یا بیٹیوں میں سے کوئی قبر مبارک پر جا کر رویا کرتی تھیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپﷺ کی وفات کے بعد آپﷺ کی قبرپر جا کرآپﷺکی بیویوں میں یا بیٹیوں میں سے کوئی روتی رہی ہیں یا نہیں؟ (ابو اسامہ اظہر ریاض) (۲۶ جون۱۹۹۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپﷺ کی قبر مبارک پر اہل بیت میں سے کسی کا رونا ثابت نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:206

محدث فتویٰ

تبصرے