سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(158) کیا قبر میں گناہ گار آدمی کو عذاب ہوتا ہے؟

  • 25273
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 719

سوال

(158) کیا قبر میں گناہ گار آدمی کو عذاب ہوتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قبر میں گناہ گار آدمی کو عذاب ہوتا ہے؟ کیا قبر میں سوالات ہوں گے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب مطلوب ہے۔ (شوکت حیات نسیم، ٹوبہ ٹیک سنگھ)(۱۵ ۔اگست ۲۰۰۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

امام بخاری  رحمہ اللہ  نے ’’صحیح بخاری‘‘ میں باب باندھ کر قرآنی آیات اور احادیث سے عذابِ قبر ثابت کیا ہے اور یہ بھی ذکر کیا ہے کہ نبی ﷺ قریباً ہر نماز میں عذابِ قبر سے پناہ مانگتے تھے۔ (ملاحظہ ہو صحیح بخاری، کتاب الجنائز، تفصیلی بحث الاعتصام میں کئی دفعہ شائع ہوچکی ہے۔)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:191

محدث فتویٰ

تبصرے