سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(144) گھر میں میت کی موجودگی میں کھانا کھایا جا سکتا ہے؟

  • 25259
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 772

سوال

(144) گھر میں میت کی موجودگی میں کھانا کھایا جا سکتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا گھر میں میت موجود ہو تو کھانا کھایا جا سکتا ہے جب کہ رمضان المبارک میں افطاری کا وقت ہے۔ ( قاری عبدالغفار سلفی، نشتر ٹاؤن لاہور) (۲۲ مئی ۱۹۹۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

گھر میں میت کی موجودگی میں کھانا کھایا جا سکتا ہے اور سحری و افطاری وغیرہ کا اہتمام بھی جائز ہے کیونکہ اصلاً اکل و شرب کی اباحت ہے ممانعت کی کوئی دلیل نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:179

محدث فتویٰ

تبصرے