سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(131) تدفین کے بعد قبر سے ستر قدم پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا چاہیے یا نہیں؟

  • 25246
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 763

سوال

(131) تدفین کے بعد قبر سے ستر قدم پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا چاہیے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 جنازہ پڑھ کر اور میت کو دفن کرکے ستر قدم پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا چاہیے یا نہیں؟(محمد عرفان محمدی، ضلع وہاڑی) (۳۰ اگست ۱۹۹۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 میت کو دفن کرنے کے بعد ستر قدم پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کتاب و سنت سے ثابت نہیں۔ اس کا مرتکب اہل بدعت سے شمار ہو گا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:174

محدث فتویٰ

تبصرے