سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(118) قبرستان میں بیٹھ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنا

  • 25233
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1230

سوال

(118) قبرستان میں بیٹھ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قرآن مجید قبرستان میں لے جا کر قبر پر بیٹھ کرپڑھنا یا زبانی قبر کے پاس پڑھنا جائز ہے یا کہ نہیں؟ دونوں طرح کے دلائل دیں! (سائل: محمد حامد عاصم آلہ آبدی آرائیانوالہ) (۲۴ اکتوبر ۱۹۹۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبرستان میں قرآن مجید پڑھنا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:168

محدث فتویٰ

تبصرے