سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(62) کلمہ گو مشرک کا جنازہ پڑھنا کیسا ہے ؟

  • 25177
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 918

سوال

(62) کلمہ گو مشرک کا جنازہ پڑھنا کیسا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کلمہ گو مشرک کا جنازہ پڑھنا صحیح ہے ؟ جب کہ آخری وقت اس کی زبان پر کلمہ بھی جاری ہو۔ (سائل) (۷/ اپریل ۲۰۰۰ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آخری وقت میں کلمہ پڑھنے والے مشرک آدمی کی نمازِ جنازہ پڑھ لینی چاہیے کیونکہ نطق کلمہ اس کے گناہوں سے درگزر اور معافی کی علامت ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:122

محدث فتویٰ

تبصرے