سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(53) نمازِ جنازہ میں زندہ مسلمانوں کے لیے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں یا نہیں؟

  • 25168
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 568

سوال

(53) نمازِ جنازہ میں زندہ مسلمانوں کے لیے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زندہ مسلمانوں کے لیے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں یا نہیں؟ (سائل: حافظ محمد سلیم عنایت اﷲ) (۱۹ دسمبر ۱۹۹۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زندہ مسلمان اپنے اور دوسرے کے لیے مغفرت کی دعا کر سکتا ہے۔قرآن مجید میں ہے،حضرت موسیٰ علیہ السلام  نے دعا فرمائی:

﴿رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَ لِاَخِیْ﴾ (الاعراف: ۱۵۱)

’’اے میرے پروردگار مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما۔‘‘

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:116

محدث فتویٰ

تبصرے